: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تیج پور،19مئی(ایجنسی)آسام میں Nagaonنگاو ضلع کےLaokhowa میں منگل کو ایکSukhoi-30سکھوئ لڑاکا طیار ہ حادثہ کا شکار ہو گیا جس کے پائلٹ اور شریک پائلٹ دونوں محفوظ نکل آئے. ایک دفاعی ترجمان نے یہاں بتایا کہ سکھوئ -30 لڑاکا طیار ہ Tezpurتیزپور کے Salanibariفضائیہ اسٹیشن سے باقاعدہ
پرواز پر تھا. شام ساڑھے بارہ بجے اس فضائیہ اسٹیشن واقع ریڈار سے رابطہ کٹ گیا اور اس کے بعد یہ حادثہ کا شکار ہو گیا. انہوں نے بتایا کہ طیارے میں تکنیکی خامی آگئی تھی اور پائلٹ کو جہاز چھوڑنے کے لئے مجبور ہونا پڑا. دو پائلٹ محفوظ نکل آئے ترجمان نے بتایا کہ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے کورٹ آف انکوائری کا حکم دے دیے گئے ہیں.